تعلیم اور تربیت میں دوئی
کسی حد تک جنریشن گیپ ایک فطری مظہر ہے، مگر آج اس گیپ بارے جتنی تشویش پائی جاتی ہے ایسا ماضی میں دیکھنے میں نہیں آیا۔ اس بڑھتے ہوئے گیپ کی وجوہات کا کھوج لگانا ایک علیحدہ اور بڑا موضوع ہے۔ یہاں اس گیپ کے نتیجے میں پیدا ہونے والےایک مسئلے یعنی تربیت پر بات Read more about تعلیم اور تربیت میں دوئی[…]