زاویہ اسکول اور بلوچستان

بسم اللہ الرحمٰن الرحیمآج ہم زاویہ سکول کے بانی جناب شاہد رشید صاحب کے پاس آئے ہیں زاویہ سکول سے ہمارا تعلق تقریباً 2019 سے قایم ہوا ہےان سے ملاقات ہوئی۔ شاہد صاحب ہمارے یو ای ٹی۔لاہور کے سینیئر ہیں ۔91 الیکٹریکل میں ان کی انٹری تھی۔ انہوں نے پہلے سی ایس ایس کیا۔ دس، Read more about زاویہ اسکول اور بلوچستان[…]

ایک یاد دہانی

ایک یاد دہانیتحریر: راؤ کامران علی، ایم ڈی زاویہ اسکول پر میں نے متعدد بار قلم اٹھایا ہے۔ یہ یاد دہانی اس لیے بھی ضروری ہے کہ ہم نیکی اور خیر کے کام جلد بھول جاتے ہیں۔ ہمارے ملک میں کوئی نہ کوئی ایسا واقعہ ہوتا رہتا ہے جو ہمیں نئے سرے سے معاشرے کا Read more about ایک یاد دہانی[…]

تعلیم اور تربیت میں دوئی

کسی حد تک جنریشن گیپ ایک فطری مظہر ہے، مگر آج اس گیپ بارے جتنی تشویش پائی جاتی ہے ایسا ماضی میں دیکھنے میں نہیں آیا۔ اس بڑھتے ہوئے گیپ کی وجوہات کا کھوج لگانا ایک علیحدہ اور بڑا موضوع ہے۔ یہاں اس گیپ کے نتیجے میں پیدا ہونے والےایک مسئلے یعنی تربیت پر بات Read more about تعلیم اور تربیت میں دوئی[…]

(زاویہ ٹرسٹ اسکول کے بارے میں احمد جاوید صاحب کے خیالات (دوسری اور آخری قسط

زاویہ ٹرسٹ اسکول کا بنیادی تصور اپنی پوری ساخت میں بہت نیچرل ہے، انسان کی نفسیاتی بناوٹ کے عین مطابق ہے۔ یہ اپنے جس تخلیقئ تصورِ علم کو عمل میں لانے کا ارادہ رکھتے ہیں اور اس ارادے کی تکمیل کے لیے اپنی تمام صلاحیتوں کو صرف کر دینے کا عزم رکھتے ہیں، وہ ہے Read more about (زاویہ ٹرسٹ اسکول کے بارے میں احمد جاوید صاحب کے خیالات (دوسری اور آخری قسط[…]

(زاویہ ٹرسٹ اسکول کے بارے میں احمد جاوید صاحب کے خیالات (پہلی قسط

کسی تہذیب کے انسانی اور اخلاقی میعار کو دیکھنا ہو یا اس نظر سے اُس کا جائزہ لینا ہو کہ یہ تہذیب اپنی مسلمہ اقدار کو productivley محفوظ کرنے میں کامیاب ہے یا نہیں تو اس کے لیے اگر صرف اُس تہذیب میں مروج نظامِ تعلیم اور تصورِ علم کا جائزہ لے لیا جائے تو Read more about (زاویہ ٹرسٹ اسکول کے بارے میں احمد جاوید صاحب کے خیالات (پہلی قسط[…]

× Message us