تعلیم اور تربیت میں دوئی

کسی حد تک جنریشن گیپ ایک فطری مظہر ہے، مگر آج اس گیپ بارے جتنی تشویش پائی جاتی ہے ایسا ماضی میں دیکھنے میں نہیں آیا۔ اس بڑھتے ہوئے گیپ کی وجوہات کا کھوج لگانا ایک علیحدہ اور بڑا موضوع ہے۔ یہاں اس گیپ کے نتیجے میں پیدا ہونے والےایک مسئلے یعنی تربیت پر بات Read more about تعلیم اور تربیت میں دوئی[…]

(زاویہ ٹرسٹ اسکول کے بارے میں احمد جاوید صاحب کے خیالات (دوسری اور آخری قسط

زاویہ ٹرسٹ اسکول کا بنیادی تصور اپنی پوری ساخت میں بہت نیچرل ہے، انسان کی نفسیاتی بناوٹ کے عین مطابق ہے۔ یہ اپنے جس تخلیقئ تصورِ علم کو عمل میں لانے کا ارادہ رکھتے ہیں اور اس ارادے کی تکمیل کے لیے اپنی تمام صلاحیتوں کو صرف کر دینے کا عزم رکھتے ہیں، وہ ہے Read more about (زاویہ ٹرسٹ اسکول کے بارے میں احمد جاوید صاحب کے خیالات (دوسری اور آخری قسط[…]

(زاویہ ٹرسٹ اسکول کے بارے میں احمد جاوید صاحب کے خیالات (پہلی قسط

کسی تہذیب کے انسانی اور اخلاقی میعار کو دیکھنا ہو یا اس نظر سے اُس کا جائزہ لینا ہو کہ یہ تہذیب اپنی مسلمہ اقدار کو productivley محفوظ کرنے میں کامیاب ہے یا نہیں تو اس کے لیے اگر صرف اُس تہذیب میں مروج نظامِ تعلیم اور تصورِ علم کا جائزہ لے لیا جائے تو Read more about (زاویہ ٹرسٹ اسکول کے بارے میں احمد جاوید صاحب کے خیالات (پہلی قسط[…]

× Message us